Home/Women Corner/Health & Fitness/Mirch wala khana khane ke fayde

MOST POPULAR

جلد کے مسائل کے لیے گھریلو ٹوٹکے ۔۔۔۔ جانئیے 5 ایسے گھریلو بیوٹی ٹپس جن کا کوئی نقصان نہیں تاکہ آپ بھی گھر بیٹھے کریں اپنی خوبصورتی میں اضافہ جس سے ہو پارلر کی چھٹی

خواتین کے چہرے کے بڑے مسائل کا حل چھپا ہے صرف ٹھنڈے پانی میں۔۔۔ وہ کیسے؟ جانیں اس کے 7 اہم فائدے

مریم نواز کے سینڈل ہی 2 لاکھ کے ہیں اور شہزادی نے بندے ہی صرف 800 کے پہنے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ دکھاوا ہے یا ضرورت؟

چند روپے کا خرچہ اور بال گرنا رُک جائیں گے۔۔۔کیسے؟ ڈاکٹر بلقیس سے جانئے!

ڈیزائنر جیسی پھول پھول فراکس۔۔۔۔ کم پیسوں میں تیار!

سولہ سنگھار کرنا ہر عورت کی خواہش اور حق ہوتا ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ خواتین کی تیاری کے سولہ مرحلے کون کون سے ہوتے ہیں

زیادہ مرچوں والا کھانا کھانے کے چونکا دینے والے فوائد جو آپ کو بھی حیران کردیں گے

چٹ پٹے اور تیکھے تیز مرچوں والے کھانے تو ہم سب کو پسند ہوتے ہیں ا ور اکثر خواتین جتنی کھٹی چیزیں پسند کرتی ہیں اتنا ہی تیز مرچ والا سپائسی کھانا بھی۔۔۔۔ لیکن بعض لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ جب زیادہ مرچیں کھائی جاتی ہیں تو وہ ہماری صحت خصوصاً جگر کے مسائل پیدا کرتی ہیں۔ مگر ہر چیز کے کچھ نہ کچھ فوائد قدرت نے لازمی رکھے ہیں۔

ایسے ہی تیکھے کھانے کے بھی چند بہت اچھے فوائد ہیں تو چلیں جانتے ہیں کہ یاسا کیا ہے جو ہمیں معلوم نہیں ہے۔۔۔۔۔؟

فوائد:

• ماہرینِ غذائیت کے مطابق: ” مناسب مقدار میں تیکھا کھانا دل کی صحت کے لئے مفید ہے۔ لیکن اس کا تناسب کچھ یوں ہو کہ ہفتے کے سات دنوں میں سے 3 دن ہی زیادہ تیکھا کھانا آپ کھائیں اس سے دل جوان رہتا ہے۔

• کیپاسائسن نامی مرکب مرچوں میں پایا جاتا ہے جوکہ خون کی شریانوں کو صاف رکھنے اور ان کو طاقت دینے کے لئے فائدہ مند ہے۔

• تیکھا کھانا کھانے کی وجہ سے جسم سے پسینہ چھٹ جاتا ہے، دراصل وہ اس لئے آتا ہے کیونکہ جسم کا درجہ حرارت بڑھنے لگتا ہے اور اسی عمل کی وجہ سے کیلوریز گھٹنے لگتی ہیں

. • مصالہ دار کھانوں سے ہمیں بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے کیونکہ کیپاسائسن موجود ہے۔ یہ مرکب خون کی شریانوں کو پھیلانے میں مدد کرتا ہے جس کی وجہ سے آپ کا بلڈ پریشر کم ہوسکتا ہے۔

• یہ ہمارے دل کی حفاظت کرنے میں معاون ہوتا ہے۔

• ان کو کھانے سے آپ کا معدے ٹھیک رہتا ہے۔کیونکہ اس سے پیٹ میں تیزاب کی مقدار کم ہوجاتی ہے۔

• یہ پیپٹک السر میں مبتلا ہونے کے خطرات کو٪ 50تک کم کر سکتا ہے۔

• یہ موڈ بوسٹرہوتا ہے جو دماغ سےخوشی کے ہارمونز کو جسم میں پھیلانے میں مدد دیتا ہے۔

سولہ سنگھار کرنا ہر عورت کی خواہش اور حق ہوتا ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ خواتین کی تیاری کے سولہ مرحلے کون کون سے ہوتے ہیں

اداکارہ سجل علی جیسے ہئیر اسٹائلز، گھربیٹھے مفت میں بنائیں اور خوبصورت نظر آئیں!

ڈیزائنر جیسی پھول پھول فراکس۔۔۔۔ کم پیسوں میں تیار!

خواتین کے لئے جگر کو صاف کرنے اور طاقتور بنانے کے لئے کشمش کا پانی کس طرح فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے؟

چٹکی بھر سونف کے استعمال کے 10 طریقے جو کریں آپ کی بڑی مشکل آسان

زیادہ مرچوں والا کھانا کھانے کے چونکا دینے والے فوائد جو آپ کو بھی حیران کردیں گے